اسلام علیکم۔ میں لکھتے وقت اک لمحے کےلئے سوچ میں پڑ گئی کہ میں کیا لکھوں اس ناول...">
DMCA
DownloadAtoZ
Apk Download » Books & Reference » Aab e Hayaat Complete » Aab e Hayaat Complete comments

اسلام علیکم۔ میں لکھتے وقت اک لمحے کےلئے سوچ میں پڑ گئی کہ میں کیا لکھوں اس ناول کےلئے مجھے میرے الفاظ ختم ہوتے محسوس ہوئے۔اس ناول کو پڑھنے کے دوران میں اک سحر میں جکڑی رہی اس کیفیت کو بیان کرنے کےلئے میرے پاس کوئی لفظ نہیں۔مجھے لگتا ھے اس ناول کی تعریف نہیں کرنے جا رہی محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہِ وسلم کی شان میں لکھنے جا رہی اور میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتی اپنے الفاظ چھوٹے لگتے ہیں مجھے۔ اور ایپ کےلئے تو میں 5 سٹار دیتی ہوں کیوں کہ اس سے زیادہ اچھی ایپ میں نے کوئی اور نہیں دیکھی۔ very bestest app Amazing!

New Incoming MORE

HappyMod
Download